Font by Mehr Nastaliq Web

حقیر نظروں سے دیکھتے ہیں جنہیں یہ دنیا پسند بندے

خواجہ عابد نظامی

حقیر نظروں سے دیکھتے ہیں جنہیں یہ دنیا پسند بندے

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    حقیر نظروں سے دیکھتے ہیں جنہیں یہ دنیا پسند بندے

    انہی کے ٹوٹے ہوئے دلوں میں ہے ربِ اکبر مقام تیرا

    خدایا محشر میں بھی تعلق اسی شفیع و کریم سے ہو

    کہ زندگی میں ملا ہے جس سے ہدایت افزا کلام تیرا

    جھلتے صحرا میں ہے اکیلا سفر ہے دشوار دور منزل

    کرم کا مینہ مانگتا ہے یا رب یہ عابد تشنہ گام تیرا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے