Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مخصوص برحمتِ لم یزلی

خواجہ غلام فرید

مخصوص برحمتِ لم یزلی

خواجہ غلام فرید

MORE BYخواجہ غلام فرید

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    مخصوص برحمتِ لم یزلی

    دانندۂ رازِ خفی و جلی

    اے بانئ فقر علی و ولی

    اے والیٔ حصن حصیں مددے

    آپ خدائے رحمت کے لیے مخصوص ہیں، آپ ہر چھوٹے بڑے راز کو جاننے والے ہیں، اے حضرت علی آپ بانی فقر اور ولی ہیں، آپ حصن حصین کے والی، آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

    اے دار حکم را باب توئی

    مولائے ہمہ اصحاب توئی

    فاروقِ خطا و صواب توئی

    اے افضلِ صدیقیں مددے

    آپ حکمت کے گھر کے دروازے ہیں، آپ تمام اصحاب کے آقا اور مولیٰ ہیں، آپ راستی اور غیر راستی میں فرق کرنے والے ہیں اور آپ تمام سچوں میں افضل ہیں، آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 185)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے