Font by Mehr Nastaliq Web

سارے جہاں سے افضل ہے گھرانا حسین کا

خواجہ سلمان احمد ناصری

سارے جہاں سے افضل ہے گھرانا حسین کا

خواجہ سلمان احمد ناصری

MORE BYخواجہ سلمان احمد ناصری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت امام حسین (کربلا-عراق)

    سارے جہاں سے افضل ہے گھرانا حسین کا

    سب کالموں سے اکمل ہے گھرانا حسین کا

    نہ تھا نہ ہوگا نہ ہوا ہے کوئی ایسا

    سیدالبشر جو ہے وہ نانا حسین کا

    تاریخ اسلام میں یوں تو معرکہ بہت ہوئے

    یاد ہے مگر زمانے کو نبھانا حسین کا

    لبیک رزمگاہ میں یوں عباس نے دی صدا

    دیتا ہے آج بھی صدا زمانا حسین کا

    کربل کی وہ تپش اور پانی کی وہ کمی

    حد درجہ تھا صبر اور سمجھانا حسین کا

    انصار تھے کچھ مل کر جو کربل کو ہو لیے

    قافلہ جنت کو تھا وہ روانا حسین کا

    سلمانؔ کہے زمانے سے کیوں نہ کروں سلام

    مسجد سے پہلے پڑتا ہے کاشانہ حسین کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے