Font by Mehr Nastaliq Web

جس کا کوئی ثانی نہیں وہ ثانی قاروق اعظم ہیں

خواجہ سلمان احمد ناصری

جس کا کوئی ثانی نہیں وہ ثانی قاروق اعظم ہیں

خواجہ سلمان احمد ناصری

MORE BYخواجہ سلمان احمد ناصری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت عمر فاروق (مدینہ منورہ-سعودی عرب)

    جس کا کوئی ثانی نہیں وہ ثانی قاروق اعظم ہیں

    بعد ابو بکر خلافت میں ثانی فاروق اعظم ہیں

    نہی ملتی ان جیسی شجاعت بھی سخاوت بھی

    اسلام کی عدالت کے بانی قاروق اعظم ہیں

    عراق و فارس سے لے کر مصر و شام تک پہنچی

    اسلام کی فتوحات کی کہانی فاروق اعظم ہیں

    خلافِ دین ہو کچھ بھلا کیوں کر ہو مدینہ میں

    نگاہوں سے کی گئی نگرانی فاروق اعظم ہیں

    بلاد عرب سے نکلا علم القدس تک پہنچا

    دین مصطفیٰ کی وہ جوانی فاروق اعظم ہیں

    مریدوں میں محمد کے فقط وہی بنے مراد

    اسلامی کی ریاست کی نگہبانی فاروق اعظم ہیں

    سلمانؔ جستجو میں عرب سے عجم تک بھٹکا

    اس جستجوئے ریاست کی پاسبانی فاروق اعظم ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے