Font by Mehr Nastaliq Web

میں تری فرقت میں تھا محوِ فغاں

کرشن موہن

میں تری فرقت میں تھا محوِ فغاں

کرشن موہن

MORE BYکرشن موہن

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت ابوالحسن امیر خسروؔ (دہلی-بھارت)

    میں تری فرقت میں تھا محوِ فغاں

    آج تیرے سامنے ہوں بے زباں

    ہم ہیں زندہ اپنے دلبر کے لیے

    نذر کرتے ہیں اسے ہم اپنی جاں

    جب سے اپنا دوست پہلو میں نہیں

    بے خبر ہیں خود سے ہم بیچارگاں

    دلستاں کو دے کے دل خسرو ہے شاد

    دل کے بدلے میں نہیں یوسف گراں

    مأخذ :
    • کتاب : نذر خسرو امیر خسرو (Pg. 46)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے