کیا کرے لیکے جو ہو عاشق_حضرت جنت
کیا کرے لے کے جو ہو عاشق حضرت جنت
واعظا تیرے لیے ہے یہ غنیمت جنت
کیا کریں لے کے مکاں گرنا ملے ہم کو مکیں
کہ نہیں طالب مولیٰ کوے دولت جنت
جس کو حاصل ہو مدینے کی زیارت اے دل
اسی طاعت کے عوض ہوگی عنایت جنت
بیٹھ کر شاد کرو گوشے میں اللہ اللہ
مل ہی جائے گی تمہیں روز قیامت جنت
- کتاب : نعت کے چند شعرائے معتقدین (Pg. 126)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.