کیا لطف کا موسم ہے محبت کی فضا ہے
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت شاہ یٰسین (گجرات۔بھارت)
کیا لطف کا موسم ہے محبت کی فضا ہے
چھائی در شہباز پہ رحمت کی گھٹا ہے
وہ بارگہہ ناز ہے وہ باب عطا ہے
جس در پہ شہنشاہ لیے کاسہ کھڑا ہے
اے خسرو خوباں تری سرکار کے صدقے
دروازہ کرم کا ترے ہر وقت کھلا ہے
صدقہ شہ یاسین کا مانگو تو فقیرو
یہ واسطہ اونچا ہے وسیلہ یہ بڑا ہے
مدت سے لیے آس تری چشم کرم کی
رسوائے جہاں عاصی گنہ گار ضیاؔ ہے
- کتاب : Jalwa-e-Gul Lafz-ba-Lafz
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.