Font by Mehr Nastaliq Web

یہ کیفیتِ قلب و نظر کس کو بتاؤں

لیث قریشی

یہ کیفیتِ قلب و نظر کس کو بتاؤں

لیث قریشی

MORE BYلیث قریشی

    یہ کیفیتِ قلب و نظر کس کو بتاؤں

    انوار کی بارش ہے کہ دیدارِ مدینہ

    ہر گام سنبھل کر ارے ہر گام سنبھل کر

    دربارِ مدینہ ہے یہ دربارِ مدینہ

    کب قیدِ محبت سے رہائی کا ہے طالب

    یہ طائرِ دل جو ہے گرفتارِ مدینہ

    دل گم ہے مرا جلوہ صد رنگ میں اے لیثؔ

    میں دیکھ رہا ہوں در و دیوار مدینہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے