جام مہر علی ز در دستم
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)
جام مہر علی ز در دستم
بعد از جام خردہ ام مستم
کمر رند و قلندری بستم
از دلِ پاک حیدری ہستم
حیدری ام قلندرم مستم
بندۂ مرتضیٰ علی ہستم
حضرت علی کی محبت کا پیالہ میرے ہاتھ میں ہے، یہ پیالہ پی کر میں مست ہو گیا ہوں، میں نے قلندری میں اپنی کمر باندھ لی ہے اور میں نے اپنے دل کو ان کے پاک دل سے منسلک کر لیا ہے، میں حیدری ہوں، قلندر ہوں اور مست ہوں اور حضرت علی مرتضیٰ کا بندہ ہوں۔
سرگروہ تمام رندانم
رہبر عاشقاں مستانم
ہادی سالکان عرفانم
چہ سگے کوئے شیریز دانم
حیدری ام قلندرم مستم
بندۂ مرتضیٰ علی ہستم
یہ حضرت علی تمام زندوں کے سردار اور رہبر ہیں ان کے نام سے ہم کو عرفان ملتا ہے، ان کی محبت اور عشق ہم کو مست کر دیتا ہے، میں ان کے کوچہ کا کتا ہوں، میں حیدری ملنگ ہوں اور ان ہی کا بندہ ہوں۔
- کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 176)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.