لطف حق بر جہاں معین_الدین
دلچسپ معلومات
منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر۔راجستھان)
لطف حق بر جہاں معین الدین
در جہاں ہمچو جاں معین الدین
معین الدین دنیا میں خدا کا لطف میں ہیں
معین الدین دنیا میں جان کی طرح ہیں
بر فلک آفتاب عالم تاب
بر زمیں آسماں معین الدین
آسمان پر چمکتا سورج اور
زمین پر آسمان ہیں معین الدین
مایۂ ناز عالم و آدم
حاصل کن فکاں معین الدین
دنیا اور آدم کے لیے باعثِ فخر ہیں
معین الدین حاصلِ کن فکاں ہیں
تا جہان است در جہاں باشد
از خدا حکمراں معین الدین
جب تک یہ دنیا باقی ہے
معین الدین خدا کی جانب سے حکمراں ہیں
معنی فاذکرونی واذکرکم
می نماید عیاں معین الدین
معین الدین فاذکرونی اذکرکم کا معنی
بیان کرتے ہیں حضرت معین الدین
ہستی ذہینؔ محو خداست
حق عیاں و نہاں معین الدین
ذہین کا وجود ذاتِ خدا میں محو ہے
حق ظاہر ہے اور معین الدین کہاں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.