Font by Mehr Nastaliq Web

تا بہ کے چپ رہیں کیوں نہ رو کر کہیں

ایم ایچ نامی

تا بہ کے چپ رہیں کیوں نہ رو کر کہیں

ایم ایچ نامی

MORE BYایم ایچ نامی

    تا بہ کے چپ رہیں کیوں نہ رو کر کہیں

    یا شہِ انس و جاں يا نبی المدد

    پاس بلوائیے چاره فرمائیے

    ہے یہ غم جانستان یا نبی المدد

    اب تو یا شاہِ دیں! ہو نصیبِ جبیں

    آپ کا آستان يا نبی المدد

    نامیؔ زار ہو اور وہ دربار ہو

    کر دے قربان جاں یا نبی المدد

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے