Font by Mehr Nastaliq Web

تو ہی واحد تو ہی قادر ہے قدیر مطلق

مہاراجہ کشن پرساد

تو ہی واحد تو ہی قادر ہے قدیر مطلق

مہاراجہ کشن پرساد

MORE BYمہاراجہ کشن پرساد

    تو ہی واحد تو ہی قادر ہے قدیر مطلق

    بلبلیں پڑھتی ہیں وحدت کا گلستاں میں سبق

    ہے دعا شادؔ کی یا رب کہ بوقت آخر

    نظر آئے اسے تیرا ہی نور مطلق

    مأخذ :
    • کتاب : نعت کے چند شعرائے معتقدین

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے