یا محمد کی ہم اس در پہ صدا دیتے ہیں
یا محمد کی ہم اس در پہ صدا دیتے ہیں
حاضری اپنی انہیں روز لگا دیتے ہیں
نعت گوئی کا شرف ہم کو خدا نے بخشا
جس کو کہتے ہیں مدینہ وہ ہے کشور اپنا
- کتاب : نعت کے چند شعرائے معتقدین (Pg. 121)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.