محبوب ہیں بشر حضرت_سلطان نظام_الدین
دلچسپ معلومات
منقبت در شان محبوب الٰہی خواجہ نظام الدین اؤلیا (دہلی-بھارت)
محبوب ہیں بشر حضرت سلطان نظام الدین
مقبول جناب پیغمبر حضرت سلطان نظام الدین
خوبی باغ معین الدین زیب گلزار قطب الدین
سرو بستان گنج شکر حضرت سلطان نظام الدین
تم تو محبوب خدا کے ہو اور ہم غریب تمہارے ہیں
جلدی سے لیجو میری خبر حضرت سلطان نظام الدین
اس موج کی لاج تمہیں سے ہے تم سے نہ کہے تو کہے کس سے
اب آن لیو ہے تمہارا در حضرت سلطان نظام الدین
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.