Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حاجت روا بھی تو ہے مشکل کشا بھی تو ہے

ماہر القادری

حاجت روا بھی تو ہے مشکل کشا بھی تو ہے

ماہر القادری

MORE BYماہر القادری

    حاجت روا بھی تو ہے مشکل کشا بھی تو ہے

    خلاق دوجہاں ہے سب کا خدا بھی تو ہے

    روز ازل بھی تیرا شام ابد بھی تیرا

    ہر ابتدا بھی تو ہے ہر انتہا بھی تو ہے

    دکھ درد میں تجھی کو مولا پکارتے ہیں

    ٹوٹے ہوئے دلوں کا ہاں آسرا بھی تو ہے

    تیری تجلیوں سے روشن ہیں ماہ و انجم

    دینا کی انجمن میں نور و ضیا بھی تو ہے

    ہے چارہ ساز بھی تو اور کارساز بھی تو

    آنکھوں کی روشنی ہے دل کی دوا بھی تو ہے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے