Font by Mehr Nastaliq Web

دکھا دے ہمیں اے خدائے مدینہ

محمود حسین جلیل

دکھا دے ہمیں اے خدائے مدینہ

محمود حسین جلیل

MORE BYمحمود حسین جلیل

    دکھا دے ہمیں اے خدائے مدینہ

    وہ لطف ہوا ئے فضائے مدینہ

    بصد شوق آنکھوں کا سرمہ بناؤں

    جو ہاتھ آئے خاکِ شفائے مدینہ

    کہاں تک مروں ظلمت غم میں یا رب

    دکھا دے وہ نور ضیائے مدینہ

    شب و روز شوق زیارت میں تیری

    کہوں ہوں میں رو رو کے ہائے مدینہ

    جلیلِؔ جفا کش ہے پژ مردہ خاطر

    کھلا غنچۂ دل ہوائے مدینہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے