میں بندہ ہوں تیرا صنم ہے تو میرا
میں بندہ ہوں تیرا صنم ہے تو میرا
ہر اک رنگ میں تو ہی تو ہے گھنیرا
ہر اک انجمن میں تو ہے تو ہی روشن
ہر اک آئینہ میں تماشا ہے تیرا
نہیں مجھ کو خواہش بہشت بریں کی
تو ہی تو ہے واللہ مطلوب میرا
دی مجھ کو نالہ نے اک دم کی فرصت
کیا جب سے ہے تو نے دل میں بسیرا
مقام اب بتاتا ہوں میں اپنا لوگو
کہ ہے تر کئی کوٹ میں اپنا ڈیرا
نہ سمجھو کوئی غیر مجھ کو صفی سے
یہ کہتا ہے خادم ابھی ہے سویرا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.