Sufinama

رہے_گا حشر تک قائم جہاں میں نام وارث کا

شارق ربانی

رہے_گا حشر تک قائم جہاں میں نام وارث کا

شارق ربانی

MORE BYشارق ربانی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حاجی وارث علی شاہ (دیوہ۔اترا پردیش)

    رہے گا حشر تک قائم جہاں میں نام وارث کا

    ہر اک مومن کو پہنچے گا سدا پیغام وارث کا

    ہر اک کے دل میں پیدا ہو محبت رب عالم

    یہی ہے درس وارث کا یہی پیغام وارث کا

    غلام مصطفیٰؐ ہوں اور گدائے پنجتن ہوں میں

    ہے یہ انعام وارث کا ہے یہ اکرام وارث کا

    مئے عشق خدا بٹتی ہے مے خانہ میں وارث کے

    عطا ہو مجھ کو بھی ساقی ذرا اک جام وارث کا

    نہیں شارقؔ کوئی بھی خوف کوئی غم مجھے روز قیامت کا

    کہ اب میں ہو گیا ہوں بندۂ بے دام وارث کا

    مأخذ :
    • کتاب : افکار شارق (Pg. 56)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے