Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لفظ احمد سے ادا حمدِ خدا ہوتی ہے

منظر کاکوی

لفظ احمد سے ادا حمدِ خدا ہوتی ہے

منظر کاکوی

MORE BYمنظر کاکوی

    لفظ احمد سے ادا حمدِ خدا ہوتی ہے

    حمد کے ساتھ محمد کی ثنا ہوتی ہے

    نگاہیں پھری ہیں زمانے کی ہم سے

    ہماری لگی لوہے شمع دم سے

    اجالا مری قبر میں کاش ہوتا

    رسولِ خدا کے مبارک قدم سے

    درد وغم، رنج والم، امید، حسرت آرزو

    جمع ہیں اک دل میں کتنے سازوساماں دیکھئے

    چند روزہ زندگی کا راز سب کھل جائے گا

    آئیے دکھلائیں ہم شہر خموشاں دیکھیے

    حضرت محسنؔ کا منظرؔ بندۂ احسان ہے

    فیض صحبت سے ہے اب وہ بھی سخنداں دیکھئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے