Font by Mehr Nastaliq Web

اعلیٰ و اطہر و اکمل و کامل صلی اللہ علیٰ محمد

منظر پھلوری

اعلیٰ و اطہر و اکمل و کامل صلی اللہ علیٰ محمد

منظر پھلوری

MORE BYمنظر پھلوری

    اعلیٰ و اطہر و اکمل و کامل صلی اللہ علیٰ محمد

    سرِ الہٰ کے محرم و حامل صلی اللہ علیٰ محمد

    دل کا سکوں اور دل کا درماں رحم و کرم کے مطلعِ احساں

    اسمِ محمد روح کا حاصل صلی اللہ علی محمد

    ماورا وہ ادراک کی حد سے رحم و کرم ہے اس کی مدد سے

    ہر دم دم گا رے اے دل صلی اللہ علیٰ محمد

    درد و الم کا ہوگا مداوا اس کا ہے درکار سہارا

    گہرا ساگر دور ہے ساحل صلی اللہ علیٰ محمد

    دکھ اور درد کا مرہم سارے عالم کا ہے اسمِ محمد

    وہ مالک اور ہر اک سائل صلی اللہ علیٰ محمد

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے