Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شاہِ کون و مکان علی ولیست

معروف علی قادری

شاہِ کون و مکان علی ولیست

معروف علی قادری

MORE BYمعروف علی قادری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    شاہِ کون و مکان علی ولیست

    رونقِ جسم و جاں علی ولیست

    کون و مکاں کے شہنشاہ علی ولی ہیں، جسم و جان کی رونق علی ولی ہیں۔

    آئینہ دار صورتِ احمد

    در نہان و عیاں علی ولیست

    رسول خدا حضرت احمد مجتبیٰ کے ظاہر اور باطن کے آئینہ دار علی ولی ہیں۔

    قاب قوسین لیلۃ المعراج

    ناوکِ آں کماں علی ولیست

    شب معراج میں جِس مقام قرب قاب قوسین کا ذکر ہے اس کمان کا تیر علی ولی ہیں۔

    چوں فدائیؔ فدائے او را نہ شوم

    بالیقیں جانِ جاں علی ولیست

    اے فدائیؔ! میں ان پر کیوں نہ فدا ہو جاؤں، یقیناً میری روح کی جان علی ولی ہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 257)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے