Font by Mehr Nastaliq Web

رحمٰن ہے رحیم ہے سب سے عظیم ہے

مسرورِ انور

رحمٰن ہے رحیم ہے سب سے عظیم ہے

مسرورِ انور

MORE BYمسرورِ انور

    رحمٰن ہے رحیم ہے سب سے عظیم ہے

    ہم ہیں گنہگار تو رب کریم ہے

    تو خالق دو جہاں ہے تو پروردگار ہے

    رحمت کی تیری حد ہے نہ کوئی شمار ہے

    بگڑی بنا ہماری تیرے در پہ آئے ہیں

    طوفاں حسرتوں کا دل میں چھپائے ہیں

    ہر سمت تیرا نور ہے تیرا کمال ہے

    ہر سمت تیرا جلوہ ہے تیرا جلال ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے