وجہ دوعالم نیّر آعظم صلی اللہ علیہ وسلم
وجہ دوعالم نیّر آعظم صلی اللہ علیہ وسلم
اول و آخر سب سے مقدم صلی اللہ علیہ وسلم
جاہلیت کے دور میں آئے مشعلِ ایماں ساتھ میں لائے
کردی منوّر محفلِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
وصف کا ہو ان کے بیاں کیا جن کا خدا ہے آپ ثنا خواں
احمد مُرسل وارثِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
ذاتِ مقدس افضل و اعلیٰ ان کا سراپا حسنِ مجلّہ
نورِ جمالؔ افروز دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 73)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.