Sufinama

علی کے لاڈلے ہم شکل مصطفیٰ ہیں حسین

جمال وارثی

علی کے لاڈلے ہم شکل مصطفیٰ ہیں حسین

جمال وارثی

MORE BYجمال وارثی

    علی کے لاڈلے ہم شکل مصطفیٰ ہیں حسین

    بشر کے جامے میں اللہ جانے کیا ہیں حسین

    خدائی کرتے ہیں دنیا میں جن کے ادنیٰ غلام

    وہ بادشاہِ طریقت وہ رہنما ہیں حسین

    کرم پہ ان کے لگی ہے ہر اہلِ دل کی نظر

    شفیع حشر ہیں امت کا آسرا ہیں حسین

    ازل سے نور کی تنویر جس میں دیکھی ہے

    اُس جمالؔ محبت کا آئینہ ہیں حسین

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 73)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے