اگر جواب دیا بے کسوں کو تو نے بھی
اگر جواب دیا بے کسوں کو تو نے بھی
تو کوئی اتنا نہیں، جو کرے کچھ استفسار
مدد کر اے کرمِ احمدی کہ تیرے سِوا
نہیں ہے قاسم بے کس کا کوئی حامی کار
جو تُو ہی ہم کو نہ پوچھے تو کون پوچھے گا
بنے گا کون ہمارا، ترے سِوا غم خوار
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.