Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چلو سکھی رل دہلی نگریاں جامورا بالم پیارا ہے

میراں شاہ جالندھری

چلو سکھی رل دہلی نگریاں جامورا بالم پیارا ہے

میراں شاہ جالندھری

MORE BYمیراں شاہ جالندھری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان خواجہ مستان چشتی کابلی (دہلی-بھارت)

    چلو سکھی رل دہلی نگریاں جامورا بالم پیارا ہے

    مستان پیا پر تن من واروں دوؤ جگت اجیارا ہے

    چشتی لے من مون ایسی لگن ہے صل علیٰ واہ کیسی پھبن ہے

    ہند ولی کے زیبِ چمن ہے ایسو پیا متوارا ہے

    وانکا سکھی موہے پریم ستاوے ان بن مئے کو کچھ ہو نہ بھاوے

    کھ ری سکھی موری لاج نبھاوے فیض حضور کا سارا ہے

    پل چھن مئے کو چین نہ آوے ایسو سکھی کوؤ جا سناوے

    چشتی کے من کی دھیر بندھاوے وانکا ہے مو سہارا ہے

    سب کے جیاموں آوت ہے چل دیکھیے سندر شامی کو

    جہاں بسے وہ چھیل چھبیلا کیسو راج دلارا ہے

    مہاں بلی مستان شاہ پیارے آن پڑا میں سرن تہارے

    میراں شاہ پر دیا کرو یہ اوگن ہار نکارا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے