Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

طور پر جو ہوگیا جلوہ نما وہ کون تھا

عمر سیمابی اکبرآبادی

طور پر جو ہوگیا جلوہ نما وہ کون تھا

عمر سیمابی اکبرآبادی

MORE BYعمر سیمابی اکبرآبادی

    طور پر جو ہوگیا جلوہ نما وہ کون تھا

    پردۂ یوسف میں جو ظاہر ہوا وہ کون تھا

    کون تھا جس نے کیا آتش کو گلزار خلیل

    پار طوفاں سے جو کشتی لے گیا وہ کون تھا

    عرش پرکس کا مکاں ہے فرش پر کس کا مکاں

    جس نے ڈالی دونوں عالم کی بنا وہ کون تھا

    غوث وابدال قطب میں کون تھا جلوہ نما

    جس سے تھی تسکین ہر شاہ وگدا وہ کون تھا

    وجہ تنظیم تخیئل باعث نطقِ عمر

    فی الحقیقت تو نہ تھا تو اے خدا وہ کون تھا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ دوئم (Pg. 237)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے