Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے محی الدین حق کے یار غوث

محسن علی شاہ

اے محی الدین حق کے یار غوث

محسن علی شاہ

MORE BYمحسن علی شاہ

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    اے محی الدین حق کے یار غوث

    ہو مرے تو آپ ہی سردار غوث

    فتح و نصرت ہے انہیں کے ہی قریں

    یعنی جس لشکر کے ہیں سردار غوث

    میں مریدوں میں ہوں تیرے اے حضور

    کر غریب عاجز کا بیڑا پار غوث

    خوف ہے مجھ کو کہاں اندر جہاں

    ہیں جو میرے سرور و سالار غوث

    آپ کا خادم ہوا خانہ بدوش

    تو دلا محسنؔ کا وہ گھر بار غوث

    مأخذ :
    • کتاب : دیوانِ محسن (Pg. 22)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے