Font by Mehr Nastaliq Web

آقا کی محبت نے چمکایا ستاروں کو

محسن علوی

آقا کی محبت نے چمکایا ستاروں کو

محسن علوی

MORE BYمحسن علوی

    آقا کی محبت نے چمکایا ستاروں کو

    معراج کی راہوں کو گردوں کے نظاروں کو

    اسرارِ محبت کو سمجھا ہی نہیں کوئی

    سورج کے پلٹنے کو انگلی کے اشاروں کو

    پڑھتا ہوں درود اکثر کرتا ہوں سلام اکثر

    راہوں میں مدینے کے پھولوں کی قطاروں کو

    جب قلب کی دھڑکن میں وہ اسم دھڑکتا ہو

    کیوں ڈھونڈے بھلا کوئی دنیا کے سہاروں کو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے