Font by Mehr Nastaliq Web

رفعت کو دیکھتا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

معین اثر چشتی

رفعت کو دیکھتا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

معین اثر چشتی

MORE BYمعین اثر چشتی

    رفعت کو دیکھتا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

    حیرت کہ آگیا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

    جرأت نہیں کہ اپنا آگے قدم بڑھاؤں

    ٹھہری ہوئی ہوا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

    پروردگار شاید مجھ کو قبول کرے

    سرتاپا اک دعا ہوں دربار مصطفیٰ میں

    حبِ رسول دل میں لب پر ہے نعت ان کی

    ہر چند اک گدا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے