Font by Mehr Nastaliq Web

کھلا ہے راز اللہ جمیل کی حقیقت کا

مبین عثمانی

کھلا ہے راز اللہ جمیل کی حقیقت کا

مبین عثمانی

کھلا ہے راز اللہ جمیل کی حقیقت کا

نظر آیا سراپا جب سے اس محبوبِ یزداں کا

نظر آئی جسے روئے محمد کی دل آرائی

وہ قائل ہو گیا اللہ کی شانِ نمایاں کا

نبی کے حسن کی اک اک ادا نے جلوہ دکھلایا

جہاں میں دلبری کا دلکشی کا دل کشائی کا

تعالیٰ اللہ کیا جلوہ ہے شانِ کبریائی کا

کہ شانِ احمدی میں ایک عالم ہے خدائی کا

مأخذ :
  • کتاب : Rajasthan ke Muntakhab Sufi Urdu Ghazal-go Shura (Pg. 66)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے