Font by Mehr Nastaliq Web

لب پہ نعت و سلام ہے آقا

محمد آصف قادری

لب پہ نعت و سلام ہے آقا

محمد آصف قادری

MORE BYمحمد آصف قادری

    لب پہ نعت و سلام ہے آقا

    آپ کا فیض عام ہے آقا

    ہم غلاموں کا ورد کیا کہیے

    صبح آقا ہے شام ہے آقا

    رشک کرتی ہے اس پہ اک دنیا

    آپ کا جو غلام ہے آقا

    کاش نافذ ہو ساری دنیا میں

    آپ کا جو نظام ہے آقا

    لب پہ نعت و سلام ہے آقا

    آپ کا فیض عام ہے آقا

    ہم غلاموں کا ورد کیا کہیے

    صبح آقا ہے شام ہے آقا

    رشک کرتی ہے اس پہ اک دنیا

    آپ کا جو غلام ہے آقا

    کاش نافذ ہو ساری دنیا میں

    آپ کا جو نظام ہے آقا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے