Font by Mehr Nastaliq Web

جو بھی ان کی گلی میں آیا ہے

محمد آصف قادری

جو بھی ان کی گلی میں آیا ہے

محمد آصف قادری

MORE BYمحمد آصف قادری

    جو بھی ان کی گلی میں آیا ہے

    اس نے قدموں کا نور پایا ہے

    ناز ہے ہم کو ایسی ہستی پر

    جس کا ثانی نہ کوئی سایہ ہے

    ہوگیا ان کے روبرو حاضر

    گر شجر کو کبھی بلایا ہے

    جب بھی آیا لبوں پہ نامِ نبی

    ہم نے آصفؔ سرور پایا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے