نعت احمد کی میں لکھوں مرا رتبہ کیا ہے
نعت احمد کی میں لکھوں مرا رتبہ کیا ہے
وصف خالق ہی جو فرمائے تو بندہ کیا ہے
لب چپٹ جاتے ہیں کہتا ہے محمد جو کوئی
اور اس نام سے بڑھ کر کوئی میٹھا کیا ہے
شافعِ روزِ جزا کی میں ہوں امت میں ریاضؔ
گو گنہگار ہوں لیکن مجھے پروا کیا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.