پناہ عالم ایجاد از مہ تا بماہی ہیں
دلچسپ معلومات
منقبت در شان محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اؤلیا (دہلی-بھارت)
پناہ عالم ایجاد از مہ تا بماہی ہیں
خدا کی بندۂ مقبول محبوب الٰہی ہیں
معطر ہو نہ کیوں کر بزم عالم میں
گل گلدستۂ کاشانہ ختمی پناہی ہیں
معین الدین کی دلبند قطب الدین کے فرزند
فریدالدین کے آنکھوں کی پتلی کی سیاہی ہیں
پہنچتا ہی علی شیر خدا تک سلسلہ ان کا
وہ ظل مصطفیٰ ہیں مصطفیٰ نور الٰہی ہیں
حسن ہی بندۂ بے زر تو خسرو ہے غلام ان کا
سراسر طرۂ دستار فرق کج کلائی ہیں
شریعت کی ہیں عاشق جادہ سیمائے طریقت ہیں
پھری ہیں ان سے جو سرگستہ راہ تباہی ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.