Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حق کا اک آئینہ معین الدین

مجاہد حسین رضوی

حق کا اک آئینہ معین الدین

مجاہد حسین رضوی

MORE BYمجاہد حسین رضوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چتشی (اجمیر۔راجستھان)

    حق کا اک آئینہ معین الدین

    حق نگر حق نما معین الدین

    مصطفیٰ کی عطا نما معین الدین

    راہِ حق کا پتہ معین الدین

    اونٹ راجہ کے تھے مگر اُن پر

    حکم تیرا چلا معین الدین

    سحر ہے ہارتا کرامت سے

    تو نے ثابت کیا معین الدین

    کتنے اندھے بنے ہیں انکھیارے

    دے کے تجھ کو صدا معین الدین

    تم نے کوزے میں بھرلیا ساگر

    فیل پہرا ہوا معین الدین

    مل گئی فتح جس سے غوری کو

    وہ تھی تیری دعا معین الدین

    اک زمانے کو آپ کے صدقے

    فضلِ ایماں ملا معین الدین

    یہ حسنؔ ہو حسن بہ فیضِ حسن

    کر دیں رب سے دعا معین الدین

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے