Font by Mehr Nastaliq Web

اسی سے ہے لقبِ پاک سرور کونین

منور لکھنوی

اسی سے ہے لقبِ پاک سرور کونین

منور لکھنوی

MORE BYمنور لکھنوی

    اسی سے ہے لقبِ پاک سرور کونین

    یہ عرش و فرش یہ کل کائنات آپ کی ہے

    ہے مرتبہ اسے دارالسلام کا حاصل

    شریکِ دل نگۂ التفات آپ کی ہے

    عرب کو جس نے بنایا جوابِ صد فردوس

    بس ایک ذاتِ ستودہ صفات آپ کی ہے

    ہے کون شیخ معظم کی جو کرے تردید

    خدا کے بعد اگر ہے تو ذات آپ کی ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے