اپنے چہرہ پر جو تو زلفِ پریشاں چھوڑ دے
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
اپنے چہرہ پر جو تو زلفِ پریشاں چھوڑ دے
صبر کا کیوں کر نہ عاشق اپنے داماں چھوڑ دے
کجروش ہے طبیعت میں سمائی ہے کجی
ظلم کرنا کس طرح گردوں گردوں چھوڑ دے
عشق میں حاصل نہیں ہے کچھ بھی خواری کے سوا
العزیزؔ اب مان لے عشق حسیناں چھوڑ دے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.