Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہے فخر مجھ کو کہ میرا دیویٰ جہاں میں ہے اک انوکھا مسکن

حامل وارثی

ہے فخر مجھ کو کہ میرا دیویٰ جہاں میں ہے اک انوکھا مسکن

حامل وارثی

MORE BYحامل وارثی

    ہے فخر مجھ کو کہ میرا دیویٰ جہاں میں ہے اک انوکھا مسکن

    یہاں کے دیوانے رشکِ عیسیٰ یہاں میرے ناخدا کا مسکن

    یہاں کی بستی بہشت ارضی یہاں نرالا خدا کا درشن

    یہاں پہ ولیوں کا دیکھو جم گھٹ اور ان پہ دیکھو خدا کا دامن

    یہ میرا دیویٰ مرا ہے مسکن مرا ہے مرا ہے مسکن

    یہاں کے دیوانے رشکِ عیسیٰ یہاں میرے ناخدا کا مسکن

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 91)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے