Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چڑھائی ہے بہت جور_و_جفا کی

مشاہد رضوی

چڑھائی ہے بہت جور_و_جفا کی

مشاہد رضوی

MORE BYمشاہد رضوی

    چڑھائی ہے بہت جور و جفا کی

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    مظالم ہیں فزوں ظالم کے ہر سو

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    خداوندا کرم کی اک نظر کر

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    مٹا دے دشمنان دین کو مولیٰ

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    جدھر دیکھو ادھر خونریزیاں ہیں

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    مدد فرما غلاموں کی خدایا

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    حصار رنج و غم میں ہے مشاہد

    دہائی ہے شہِ مشکل کشا کی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے