Font by Mehr Nastaliq Web

میسر خواب میں گر آپ کا دیدار ہو جاتا

مضطر جے پوری

میسر خواب میں گر آپ کا دیدار ہو جاتا

مضطر جے پوری

میسر خواب میں گر آپ کا دیدار ہو جاتا

تو اچھا یہ اسی دم عاشق بیمار ہو جاتا

اشارہ چشمِ رحمت سے اگر اک بار ہو جاتا

میرا بیڑا یمِ عصیاں سے فوراً پار ہو جاتا

نہیں مقدور اتنا مفلس و نادار ہوں حضرت

بلاتے آپ تو حاضرِ سر دربار ہو جاتا

یہاں میں تم مدینے میں تو پھر کیا لطف جینے میں

مزا جب تھا تیرے دربار میں اے یار ہو جاتا

پریشاں اس طرح ہرگز نہ ہوتا ہجر میں مضطرؔ

میسر خواب میں اگر آپ کا دیدار ہو جاتا

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے