Font by Mehr Nastaliq Web

الٰہی اب یہی اک آرزو ہے

مضطر لکھیم پوری

الٰہی اب یہی اک آرزو ہے

مضطر لکھیم پوری

MORE BYمضطر لکھیم پوری

    الٰہی اب یہی اک آرزو ہے

    مرا سر ہو نبی کا سنگ در ہو

    مرا غم اے صبا کہنا نبی سے

    مدینہ میں اگر تیرا گزر ہو

    مسلماں سارے بخشے جا چکے ہیں

    اب اک کافر پہ بھی مولیٰ نظر ہو

    وہی دل ہے جہاں میں رشکِ کعبہ

    محبت کا نبی کی جس میں گھر ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے