Font by Mehr Nastaliq Web

نور جس کا وادیٔ سینا میں ہے

نام دیورشی پٹیالوی

نور جس کا وادیٔ سینا میں ہے

نام دیورشی پٹیالوی

MORE BYنام دیورشی پٹیالوی

    نور جس کا وادیٔ سینا میں ہے

    مہر و مہ کی جان ہے جس کا جمال

    جس کا چرچا عالم بالا میں ہے

    جس کی قدرت ہے کمال لازوال

    اے محمد اے مکرم اے کریم

    میں نے اس جلوہ کو دیکھا آپ میں

    ہے جمیل و پیکرِ حق اے رحیم

    خلق ہے شانِ معلیٰ آپ میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے