نہ کر فکر اے دل وہ کیسے ملیں گے
نہ کر فکر اے دل وہ کیسے ملیں گے
عنایت کریں گے کرم سے ملیں گے
مدینہ کے عاشق مدینہ چلا چل
مدینہ کے رستہ میں کعبہ ملیں گے
نکیرو نہ پوچھو مرے دل کو دیکھو
فضاؤں میں دل کی مدینے ملیں گے
- کتاب : Riyaz-e-Naeem (Pg. 36)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.