Font by Mehr Nastaliq Web

ہو بشر سے کس طرح وصفِ محمد کا بیاں

نسیم بدایونی

ہو بشر سے کس طرح وصفِ محمد کا بیاں

نسیم بدایونی

MORE BYنسیم بدایونی

    ہو بشر سے کس طرح وصفِ محمد کا بیاں

    کس طرح سے بند کوزہ میں ہو بحرِ بیکراں

    قلزمِ عرفاں کا گوہر گلشنِ قدرت کا پھول

    بیکسوں کا آسرا مجبور کی تاب وتواں

    وہ محمد بھیجتا ہے جس پہ خالق خود درود

    وہ محمد جس کا کلمہ پڑھتے ہیں سب انس وجاں

    وہ محمد جو غریبوں کے لیے ابرِ کرم

    وہ محمد جابروں کے حق میں جو برقِ تپاں

    وہ محمد جس کی ہیبت سے دلِ باطل دو نیم

    وہ محمد جس کی رحمت پر مدارِ عاصیاں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے