Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کوئی مدینے بلائے میں واری جاؤں

نصیرؔ نیازی

کوئی مدینے بلائے میں واری جاؤں

نصیرؔ نیازی

MORE BYنصیرؔ نیازی

    کوئی مدینے بلائے میں واری جاؤں

    چاند سا مکھڑا دکھائے میں واری جاؤں

    خواب ہی میں آجا چھیل چھبیلے سیاں

    تجھ بن چین نہ آئے میں واری جاؤں

    آنکھوں میں دم اٹکا ہے کہ موار پیا

    ایک جھلک دکھلائے میں واری جاؤں

    دیر نہ کر اب آجا کہ شام ہوئی

    دھندلے پڑ گیے سائے میں واری جاؤں

    دیکھ کے جی للچائے کہ سجدہ کر لوں

    ایسی صورتیا ہائے میں واری جاؤں

    ایسا نصیب کہاں پہ وقتِ آخر

    کاش نصیرؔ وہ آئے میں واری جاؤں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے