کس منہ سے شکر ہو کرم ذوالجلال کا
کس منہ سے شکر ہو کرم ذوالجلال کا
کوئی حساب ہے بذل ونوال کا
اُس کو بھی عشق ہے کسی اچھے جمیل سے
مضمون ہے بلیغ یُحبُّ الجمال کا
ذاتِ نبی صفاتِ الٰہی کی شان ہے
صلّیِ علیٰ جواب نہیں اس مثال کا
پیارے ہیں یہ نسیم خدا و رسول کے
میں جانتا ہوں مرتبہ اصحاب و آل کا
شانِ حق دیکھئے اس خاک کے پُتلے میں نسیمؔ
ایک مجموعہ ہے انسان خود احسانوں کا
- کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 54)
- Author : حکیم سید احمداللہ ندوی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.