Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے صلّ علیٰ گنبد خضرائے مدینہ

رزمی بارہ بنکوی

اے صلّ علیٰ گنبد خضرائے مدینہ

رزمی بارہ بنکوی

MORE BYرزمی بارہ بنکوی

    اے صلّ علیٰ گنبد خضرائے مدینہ

    وصلِّ علیٰ مسجد اقصائے مدینہ

    اے مصدر انوار تجلائے مدینہ

    اے کوکبہ جلوہ عنائے مدینہ

    اے روشنی دیدۂ ہستی دوعالم

    اے مظہر انوار تجلائے مدینہ

    آرام گہہ باعث تخلیق دوعالم

    صد رشک جناں یثرب وبطحائے مدینہ

    اے سورۂ والشمس کی تفسیر مجسم

    والنور ہے عکس رخ زیبائے مدینہ

    دوزخ نہ ڈرائے مجھے جنت نہ لبھائے

    ہے پیشِ نظر جلوۂ رعنائےمدینہ

    بس اتنا کرم رزمیؔ عاصی پہ ہو آقا

    وہ صلِّ علیٰ پڑھتا چلا جائے مدینہ

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 125)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے