Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تورے روپ انوپ نے صل علی سب چھین لیو سدھ بدھ ہمری

نازاں شولا پوری

تورے روپ انوپ نے صل علی سب چھین لیو سدھ بدھ ہمری

نازاں شولا پوری

MORE BYنازاں شولا پوری

    دلچسپ معلومات

    جانی بابو قوال نے اسے پنی آواز دی ہے۔

    تورے روپ انوپ نے صل علی سب چھین لیو سدھ بدھ ہمری

    دل موہ گئی من ہر لینی توری نین بھری کجری کجری

    آکاش کے ساتوں پاٹ گئی دھرتی پہ ہر ہر گھاٹ گئی

    کہیں کھوج نہ پائی جوگنیا تجھے ڈھونڈھ پھری نگری نگری

    والفجر کی رونق مکھڑے پر، لولاک لما کا سر سہرا

    واللیل کی خوشبو زلفوں میں مازاغ کی نینن میں کجری

    ہم امتی بن کے تہار آئے بگڑی کو ازل سے سنوار آئے

    ہم تمرے بھئے تم ہمرے بھئے جب پریت بھئی تمری ہمری

    اٹھتی ہیں گناہوں کی موجیں طوفان کا کوؤ ٹھاؤں نہیں

    او جگ کے کھویا لاج رہے ڈوبے نہ کہیں نیا ہمری

    کوثر کے نیر میں دھلوا کر رنگ اپنی پریت کا چڑھوا کر

    تم رنگ دو چندریا نازاںؔ کی وہ اوڑھ پھرے نگری نگری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے