Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہمارے آقا ہمارے داتا شکور بابا

نثار احمد انصاری

ہمارے آقا ہمارے داتا شکور بابا

نثار احمد انصاری

MORE BYنثار احمد انصاری

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت عبدالشکور

    ہمارے آقا ہمارے داتا شکور بابا

    ہمارے ہو تم ہمارے رہنا شکور بابا

    لگی ہیں نظریں تمہارے در پر لگی رہیں گی

    نہ ہوگا جب تک کرم تمہارا شکور بابا

    تمہیں ہے معلوم یہ حقیقت ہمارا ہر دن

    تمہاری یادوں میں ہی تو گزرا شکور بابا

    تم اپنا محسن تم اپنا رہبر جہاں میں ڈھونڈو

    مرے تو سب کچھ حضور والا شکور بابا

    ستم کی بدلی ہے چھائی ہر سو جتن کرو کچھ

    دکھاؤ اپنے کرم کا جلوہ شکور بابا

    نثارؔ فکر حیات کچھ اس لیے نہیں ہے

    بنا ہے ہر کام جب پکارا شکور بابا

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhan Waraan-e-Izzat (Pg. 144)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے